🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2768. -- باب: كان لا يجوز له أن يبدل من أزواجه أحدا، ثم نسخ
-- باب: آپ ﷺ کے لیے اپنی بیویوں میں سے کسی کو بدلنا جائز نہیں تھا، پھر یہ منسوخ ہو گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13350
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ: خَطَبَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاعْتَذَرْتُ إِلَيْهِ فَعَذَرَنِي وَأَنْزَلَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: {يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ} [الأحزاب: ٥٠] إِلَى قَوْلِهِ: {اللَّاتِي هَاجَرْنَ مَعَكَ} [الأحزاب: ٥٠] قَالَتْ:" فَلَمْ أَكُنْ أَحِلُّ لَهُ لَمْ أُهَاجِرْ مَعَهُ كُنْتُ مِنَ الطُّلَقَاءِ".
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف نکاح کا پیغام بھیجا، میں نے آپ کی طرف عذر پیش کیا اور آپ نے عذر قبول کر لیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل کر دیں: ﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ﴾ [سورة الأحزاب: 50] ۔
فرماتی ہیں: پھر میں آپ کے لیے حلال نہ ہوئی کیونکہ میں نے آپ کے ساتھ ہجرت نہیں کی اور میں طلقاء (فتح مکہ کے دن آزاد کیے جانے والوں) میں سے تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13350]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13350 in Urdu