🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2810. -- باب: تخصيص الوجه والكفين بجواز النظر إليها عند الحاجة
-- باب: بوقتِ ضرورت عورت کو دیکھنے کے جواز میں چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کے خاص ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13497
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَمِعَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الْأَنْصَارِيَّ، يُخْبِرُ عَنْ أَبِيهِ، أَظُنُّهُ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، وَعِنْدَهَا أُخْتُهَا أَسْمَاءُ بِنْتُ أَبِي بَكْرٍ، وَعَلَيْهَا ثِيَابٌ شَامِيَّةٌ وَاسِعَةُ الْأَكْمَامِ، فَلَمَّا نَظَرَ إِلَيْهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَخَرَجَ، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا تَنَحَّيْ فَقَدْ رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْرًا كَرِهَهُ، فَتَنَحَّتْ فَدَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَتْهُ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا لِمَ قَامَ؟ قَالَ:" أَوَلَمْ تَرَيْ إِلَى هَيْئَتِهَا إِنَّهُ لَيْسَ لِلْمَرْأَةِ الْمُسْلِمَةِ أَنْ يَبْدُوَ مِنْهَا إِلَّا هَذَا وَهَذَا" وَأَخَذَ بِكَفَّيْهِ، فَغَطَّى بِهِمَا ظَهْرَ كَفَّيْهِ حَتَّى لَمْ يَبْدُ مِنْ كَفِّهِ إِلَّا أَصَابِعُهُ، ثُمَّ نَصَبَ كَفَّيْهِ عَلَى صُدْغَيْهِ حَتَّى لَمْ يَبْدُ إِلَّا وَجْهُهُ"، إِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور ان کے پاس ان کی بہن اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا تھیں۔ ان پر شامی کپڑے تھے، جن کی آستینیں بہت وسیع تھیں۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف دیکھا تو کھڑے ہوگئے اور باہر نکل گئے۔ تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے اسماء رضی اللہ عنہا سے کہا: ”ہٹ جاؤ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کام دیکھا ہے جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپسند کیا ہے۔“ وہ ہٹ گئیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہوئے تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا: آپ کیوں چلے گئے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اس کی حالت نہیں دیکھی؟ کسی مسلمان عورت کے لیے یہ لائق نہیں ہے کہ اس کا کوئی حصہ ظاہر ہو علاوہ اس کے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہتھیلی کو پکڑا، اس کے ظاہری حصے کو ڈھانپ دیا، یہاں تک کہ ہتھیلی ظاہر نہ ہوئی علاوہ انگلیوں کے، پھر اپنی ہتھیلیوں کو اپنی کنپٹیوں پر رکھا یہاں تک کہ صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ ظاہر رہا۔
اس کی سند ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13497]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13497 in Urdu