الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2820. -- باب: ما تبدي المرأة من زينتها للمذكورين في الآية من محارمها
-- باب: عورت اپنے محرم رشتہ داروں میں سے آیت میں ذکر کردہ افراد کے سامنے اپنی جو زینت ظاہر کر سکتی ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 13538
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ قَالَ: ذَكَرَ سُفْيَانُ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ أَرَأَيْتَ عَوْرَاتَنَا مَا نَأْتِي مِنْهَا وَمَا نَذَرُ؟ قَالَ:" احْفَظْ عَوْرَتَكَ إِلَّا مِنْ زَوْجَتِكَ أَوْ مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ" قَالَ: أَفَرَأَيْتَ إِنْ كُنَّا بَعْضُنَا فِي بَعْضٍ؟ قَالَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لَا يَرَاهَا أَحَدٌ، فَلَا يَرَيَنَّهَا"، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِذَا كَانَ أَحَدُنَا خَالِيًا؟ قَالَ:" فَاللهُ أَحَقُّ أَنْ يُسْتَحَى مِنَ النَّاسِ".
بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم اپنی شرم گاہوں میں سے کس قدر کھول سکتے ہیں اور کس قدر چھپائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی بیوی اور لونڈی کے علاوہ اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرو۔“ میں نے کہا: آپ کا خیال ہے اگر ہم آپس میں ہوں؟ فرمایا: ”اگر تو طاقت رکھتا ہے کہ اس کو کوئی بھی نہ دیکھے تو کوئی بھی اسے نہ دیکھے۔“ پھر کہا: اگر کوئی ہم سے اکیلا ہو تو؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ زیادہ حق دار ہے کہ لوگوں کی نسبت اس سے زیادہ حیا کی جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13538]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13538 in Urdu