الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2849. -- باب: نكاح العبد بغير إذن مالكه
-- باب: غلام کا اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 13733
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" إِذَا تَزَوَّجَ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ"، وَرُوِّينَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِمَعْنَاهُ، وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ فِي مَمْلُوكٍ تَزَوَّجَ حُرَّةً بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ قَالَ: هِيَ أَبَاحَتْ فَرْجَهَا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ جب غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر شادی کرے تو غلام کو طلاق کا اختیار ہوتا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ غلام جس نے آزاد عورت سے اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لیا تو وہ ایسی عورت ہے جس نے اپنی شرم گاہ کو جائز قرار دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13733]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 13733 in Urdu