🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
289. -- باب: من خلع خفيه بعدما مسح عليهما
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے مسح کرنے کے بعد اپنے موزے اتار دیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1375
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، وَأنا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ رَجُلٍ تَوَضَّأَ فَأَدْخَلَ رِجْلَيْهِ الْخُفَّيْنِ طَاهِرَتَيْنِ، ثُمَّ أَحْدَثَ فَمَسَحَ عَلَيْهِمَا، ثُمَّ نَزَعَهُمَا أَيَغْسِلُهُمَا أَمْ يَسْتَأْنِفُ وُضُوءَهُ؟ قَالَ: بَلْ يَسْتَأْنِفُ وُضُوءَهُ" قَالَ الشَّيْخُ: وَيُرْوَى عَنْ مَكْحُولٍ مِثْلُ ذَلِكَ، وَحَدَّثَنَاهُ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِ أَبِي حَنِيفَةَ وَابْنِ أَبِي لَيْلَى عَلَى تَفْرِيقِ الْوُضُوءِ وَقَدْ مَضَتِ الْآثَارُ فِيهِ فِي بَابِهِ وَرَوَيْنَا عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ الشَّافِعِيِّ فِي رَجُلٍ دَخَلَ خُفَّهُ حَصَاةٌ قَالَ: يَتَوَضَّأُ وَإِنَّمَا أَرَادَ وَاللهُ أَعْلَمُ يَنْزِعُ خُفَّهُ لِإِخْرَاجِ الْحَصَاةِ وَيَتَوَضَّأُ.
(الف) امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے زہری رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جس نے وضو کیا اور باوضو ہو کر موزے پہنے، پھر بے وضو ہو گیا اور ان پر مسح کیا، پھر ان کو اتار دیا، کیا وہ پاؤں دھوئے گا یا نیا وضو کرے گا؟ انہوں نے کہا: بلکہ نیا وضو کرے گا۔ (ب) شیخ کہتے ہیں کہ مکحول رحمہ اللہ سے اس کے معنی میں روایت منقول ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے اسے کتاب ابی حنیفہ و ابن ابی لیلیٰ میں تفریقِ وضو (یعنی وضو کے اعضاء کو وقفے وقفے سے دھونے) کے مسئلے پر مبنی ذکر کیا ہے۔ یہ آثار پچھلے باب میں گزر چکے ہیں۔ (ج) امام شعبی رحمہ اللہ سے اس شخص کے متعلق منقول ہے جس کے موزے میں کنکر داخل ہو جائے کہ وہ وضو کرے گا۔ ان کی مراد یہ ہے کہ وہ کنکر نکالنے کے لیے موزے اتارے گا تو وضو دوبارہ کرے گا۔ «وَاللّٰهُ أَعْلَمُ» [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1375]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1375 in Urdu