🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2928. -- باب: إتيان النساء في أدبارهن
-- باب: عورتوں کی پچھلی شرم گاہوں (دبر) میں وطی کرنے کے متعلق بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14129
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الشَّقَرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو الْقَعْقَاعِ قَالَ: شَهِدْتُ الْقَادِسِيَّةَ، وَأَنَا غُلَامٌ، أَوْ يَافِعٌ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَبْدِ اللهِ فَقَالَ آتِي امْرَأَتِي كَيْفَ شِئْتُ؟ قَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ: وَحَيْثُ شِئْتَ؟، قَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ: وَأَنَّى شِئْتُ؟ قَالَ:" نَعَمْ"، فَفَطِنَ لَهُ الرَّجُلُ فَقَالَ إِنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يَأْتِيَهَا فِي مِقْعَدَتِهَا، فَقَالَ:" لَا مَحَاشُّ النِّسَاءِ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ".
ابو قعقاع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں قادسیہ میں حاضر ہوا اور میں بچہ تھا یا یافع، تو ایک شخص سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا: میں اپنی عورت کے پاس جیسے چاہوں آؤں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں! اس نے کہا: جیسے چاہوں آؤں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، اس نے کہا: جہاں سے چاہوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، ایک شخص سمجھ گیا، اس نے کہا: اس کا ارادہ ہے کہ عورت کی دبر میں وطی کرے۔ انہوں نے فرمایا: نہیں، عورتوں کی دبر تم پر حرام ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14129]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14129 in Urdu