🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2930. جماع أبواب الأنكحة التي نهي عنها -- باب: الشغار
یہ جامع ابواب ہیں جن میں ان انکحہ (نکاح کی اقسام) کا بیان ہے جن سے شریعت میں منع کیا گیا ہے۔ -- باب: شغار (وٹہ سٹہ کے نکاح) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14140
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبِي، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هُرْمُزَ الْأَعْرَجُ، أَنَّ الْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْعَبَّاسِ، أَنْكَحَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَكَمِ ابْنَتَهُ وَأَنْكَحَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنَتَهُ وَكَانَا جَعَلَا صَدَاقًا، فَكَتَبَ مُعَاوِيَةُ إِلَى مَرْوَانَ يَأْمُرُهُ بِالتَّفْرِيقِ بَيْنَهُمَا، وَقَالَ فِي كِتَابِهِ:" هَذَا الشِّغَارُ الَّذِي نَهَى عَنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
عبدالرحمن بن ہرمز اعرج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عباس بن عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنی بیٹی کا نکاح عبدالرحمن بن حکم سے کر دیا اور عبدالرحمن بن حکم نے اپنی بیٹی کا نکاح ان سے کر دیا اور حق مہر بھی رکھا تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے مروان رحمہ اللہ کو لکھا کہ ان کے درمیان تفریق ڈلوا دو؛ کیونکہ یہ ”شغار ہے جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14140]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه السجستاني 2065»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14140 in Urdu