الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2964. -- باب: من قال الذي بيده عقدة النكاح الولي
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ”جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے“ اس سے مراد ولی ہے۔
حدیث نمبر: 14459
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَعُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُشَيْرِيُّ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ" قَالَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ:" وَلَا يُعْجِبُنَا هَذَا".
قتادہ رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ ولی ہے، سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں یہ بات پسند نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14459]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14459 in Urdu