الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2966. -- باب: المرأة ترضى بالدخول بها قبل أن يعطيها شيئا
-- باب: اس عورت کا بیان جو شوہر کے کچھ بھی دینے سے پہلے خلوت میں جانے پر راضی ہو جائے۔
حدیث نمبر: 14466
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ، ثنا سَعِيدٌ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ خَيْثَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَكَانَ مُعْسِرًا فَأَمَرَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَرْفُقَ بِهِ فَدَخَلَ بِهَا وَلَمْ يَنْقُدْهَا شَيْئًا ثُمَّ أَيْسَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَسَاقَ.
حضرت خیثمہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عورت سے شادی کی، وہ تنگدست تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”اس کے ساتھ نرمی کرنے“ کا فرمایا تو اس نے بغیر کچھ دیے عورت سے دخول کر لیا، پھر جب آسانی ہو گئی تو اس نے ادا کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14466]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14466 in Urdu