الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2975. -- باب: أيام الوليمة
-- باب: ولیمے کے دنوں (مدت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 14513
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَيَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ، فَذَكَرَهُ، وَلَيْسَ هَذَا بِقَوِيٍّ بَكْرُ بْنُ خُنَيْسٍ تَكَلَّمُوا فِيهِ وَحَدِيثُ الْبَكَّائِيِّ أَيْضًا غَيْرُ قَوِيٍّ وَرُوِيَ ذَلِكَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
بکر بن خنیس نے بھی (دوسری سند سے) یہی حدیث ذکر کی ہے۔
یہ روایت قوی نہیں ہے، بکر بن خنیس پر محدثین نے کلام کیا ہے اور بکائی کی حدیث بھی قوی نہیں ہے، اور یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً بھی بیان کی گئی ہے لیکن وہ کچھ بھی نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14513]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث:
منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14513 in Urdu