الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3005. -- باب: كيف يأكل اللحم
-- باب: گوشت کس طرح کھایا جائے؟
حدیث نمبر: 14625
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، نا رِبْعِيُّ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ: قَالَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ رَآنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آخُذُ اللَّحْمَ عَنِ الْعَظْمِ بِيَدِيَّ فَقَالَ لِي:" يَا صَفْوَانُ" قُلْتُ: لَبَّيْكَ قَالَ:" قَرِّبِ اللَّحْمَ مِنْ فِيكَ إِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ".
عثمان بن ابو سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صفوان بن امیہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنے ہاتھ سے ہڈی کا گوشت پکڑا ہوا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے صفوان!“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! حاضر ہوں۔ فرمایا: ”گوشت کو اپنے منہ کے قریب کرو؛ کیونکہ یہ بڑا، لذیذ اور مزے دار ہوتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14625]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ بدون القصة»
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14625 in Urdu