🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3010. -- باب: ما جاء في الأكل والشرب قائما
-- باب: کھڑے ہو کر کھانے اور پینے کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14639
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، نا عَفَّانُ، نا هَمَّامٌ، وَأَبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، ح وَأنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ نا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، نا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا هَمَّامٌ، ثنا قَتَادَةُ، نا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" زَجَرَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا" قَالَ قَتَادَةُ: فَقُلْنَا: فَالْأَكْلُ؟ قَالَ:" ذَلِكَ أَشَرُّ وَأَخْبَثُ"، لَيْسَ فِي حَدِيثِ عَفَّانَ قَوْلُ قَتَادَةَ، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ هُدْبَةَ بْنِ خَالِدٍ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے ڈانٹا۔ قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہم نے کہا: کھانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ تو فرمایا: ”یہ تو بہت ہی زیادہ بری چیز ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14639]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 2024»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14639 in Urdu