الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3015. -- باب: اختناث الأسقية وما يكره من ذلك
-- باب: مشکیزوں کے منہ موڑ کر پینے اور اس کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 14663
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ، نا يَحْيَى بْنُ الرَّبِيعِ الْمَكِّيُّ، نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أُخْبِرُكُمْ بِأَشْيَاءَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" لَا يَشْرَبْ أَحَدُكُمْ مِنْ فِيِّ السِّقَاءِ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ اشیاء کی خبر دیتا ہوں کہ: ”تم میں سے کوئی مشکیزے کے منہ کو منہ لگا کر پانی نہ پیے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14663]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 5627۔ 5728»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14663 in Urdu