الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
301. -- باب: الغسل من غسل الميت
-- باب: میت کو غسل دینے کی وجہ سے غسل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1472
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ:" سُبْحَانَ اللهِ أَمْوَاتُ الْمُؤْمِنِينَ أَنْجَاسٌ وَهَلْ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ أَخَذَ عُودًا فَحَمَلَهُ".
محمد بن ابراہیم سے روایت ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: «سُبْحَانَ اللّٰهِ» ”اللہ پاک ہے!“ کیا مومنوں کی میتیں ناپاک ہیں؟! یہ تو ایسے ہے جیسے ایک آدمی نے لکڑی پکڑی اور اس کو اٹھا لیا (یعنی مردے ناپاک نہیں ہیں)۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1472]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1472 in Urdu