🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3035. -- باب: الحر ينكح حرة على أمة فيقسم للحرة يومين وللأمة يوما
-- باب: اس آزاد شخص کا بیان جو لونڈی کے بعد آزاد عورت سے نکاح کرے تو وہ آزاد عورت کے لیے دو دن اور لونڈی کے لیے ایک دن باری مقرر کرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14752
وَقَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ" مِنَ السُّنَّةِ أَنَّ الْحُرَّةَ إِذَا أَقَامَتْ عَلَى ضِرَارٍ فَلَهَا يَوْمَانِ وَلِلْأَمَةِ يَوْمٌ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ نا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ فَذَكَرَهُ.
سلمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”سنت یہ ہے کہ جب آزاد عورت سے شادی کی جائے تو باری میں اس کے لیے دو دن مقرر کیے جائیں گے اور لونڈی کے لیے ایک دن۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14752]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14752 in Urdu