الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3058. -- باب: الوجه الذي تحل به الفدية
-- باب: اس صورت کا بیان جس میں (خلع کے عوض) فدیہ لینا حلال ہے۔
حدیث نمبر: 14844
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَهْدِيٍّ لَفْظًا قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشْكُو زَوْجَهَا فَقَالَ:" أَتَرُدِّينَ عَلَيْهِ حَدِيقَتَهُ؟" قَالَتْ: نَعَمْ وَزِيَادَةً، قَالَ:" أَمَّا الزِّيَادَةُ فَلَا".
ابن جریج حضرت عطاء رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے آکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خاوند کی شکایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا تو اس کا باغ واپس کرتی ہے؟“ کہنے لگی: ہاں کچھ زیادہ بھی دوں گی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زیادہ نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14844]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 14844 in Urdu