الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3160. -- باب: عدة الأمة
-- باب: لونڈی کی عدت کا بیان۔
حدیث نمبر: 15457
قَالَ: وَنا حَاتِمٌ، نا مُوسَى بْنُ السِّنْدِيِّ، نا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ، نا الْمُظَاهِرُ، نا الْقَاسِمُ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ قَالَ الضَّحَّاكُ: فَلَقِيتُ الْمُظَاهِرَ فَسَأَلْتُهُ فَحَدَّثَنِي عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ⦗٧٠٠⦘ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: هَذَا حَدِيثٌ تَفَرَّدَ بِهِ مُظَاهِرُ بْنُ أَسْلَمَ وَهُوَ رَجُلٌ مَجْهُولٌ يُعْرَفُ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَالصَّحِيحُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ عِدَّةِ الْأَمَةِ فَقَالَ: النَّاسُ يَقُولُونَ حَيْضَتَانِ.
عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث نقل فرماتی ہیں۔
یہ حدیث صرف مظاہر بن اسلم نے روایت کی ہے اور وہ مجہول آدمی ہے جو اسی حدیث سے پہچانا جاتا ہے، اور قاسم بن محمد سے صحیح یہ ہے کہ ان سے لونڈی کی عدت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: لوگ کہتے ہیں دو حیض۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15457]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15457 in Urdu