الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3160. -- باب: عدة الأمة
-- باب: لونڈی کی عدت کا بیان۔
حدیث نمبر: 15459
قَالَ: وَنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَيْضًا مِثْلَ ذَلِكَ وَرُوِّينَاهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، وَالشَّعْبِيِّ رَحِمَهُمُ اللهُ تَعَالَى وَاللهُ أَعْلَمُ.
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے اسی طرح کی حدیث بیان کی اور وہ حدیث ہمیں ایک دوسری سند سے بھی بیان کی گئی ہے؛ سعید بن مسیب، حسن اور شعبی رحمہم اللہ سے، اور اللہ بہتر جاننے والا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15459]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15459 in Urdu