🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
317. -- باب: في الاستطهار
-- باب: استطہار (طہارت کے لیے احتیاطی مدت مقرر کرنے) کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1568
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا ابْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ يَعْنِي مُحَمَّدًا ثنا الْفِرْيَابِيُّ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ، ٢٧ عَنِ ابْنِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَةَ مُرْشِدٍ الْأَنْصَارِيَّةَ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ:" تَنَكَّرَتْ حِيضَتِي" قَالَ:" كَيْفَ؟" قَالَتْ: تَأْخُذُنِي فَإِذَا تَطَهَّرْتُ مِنْهَا عَاوَدَتْنِي قَالَ:" إِذَا رَأَيْتِ ذَلِكَ فَامْكُثِي ثَلَاثًا قَالَ الشَّيْخُ: أَبُو بَكْرِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ: الْخَبَرُ وَاهٍ وَيُحْتَمَلُ أَنَّهُ قَالَ لِأَنَّ الطُّهْرَ كَثِيرًا يَقَعُ فِي وَسَطِ الْحَيْضِ فَيَكُونُ حَيْضًا بَعْدَ ذَلِكَ، قَالَ الشَّيْخُ: حَرَامُ بْنُ عُثْمَانَ ضَعِيفٌ لَا تَقُومُ بِمِثْلِهِ الْحُجَّةُ.
ابن جابر رضی اللہ عنہما اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مرثد انصاریہ کی بیٹی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: میں نے اپنے حیض کو عجیب محسوس کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیسے؟“ اس نے کہا: مجھے آتا ہے جب میں پاک ہوجاتی ہوں تو دوبارہ پھر آجاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تو یہ دیکھے تو تین (دن) رک جا۔“ (ب) ابن اسحاق کہتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے۔ (ج) اس بات کا بھی احتمال ہے کہ اکثر دوران حیض طہر آجاتا ہے پھر اس کے بعد حیض شروع ہوجاتا ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں: حرام بن عثمان ضعیف ہے، قابلِ حجت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1568]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا»

الحكم على الحديث:
ضعيف جدًا


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1568 in Urdu