الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3226. -- باب: تحريم القتل من السنة
-- باب: سنتِ نبوی سے قتل کی حرمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 15862
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِهْقَانَ، فَذَكَرَ الْأَحَادِيثَ الثَّلَاثَةَ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي الْحَدِيثِ الثَّالِثِ:" لَا يَزَالُ الْمُؤْمِنُ مُعْنِقًا صَالِحًا مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا، فَإِذَا أَصَابَ دَمًا حَرَامًا بَلَّحَ". وَلَمْ يَذْكُرْ تَفْسِيرَ الْغَسَّانِيِّ.
خالد بن دہقان نے گزشتہ تینوں روایتیں بیان کیں، لیکن تیسری حدیث میں یہ الفاظ زائد فرمائے کہ: ”ہمیشہ مومن بھلائی کے ساتھ ملا رہتا ہے جب تک کہ وہ حرام خون تک نہ پہنچے، جب وہ خون کر دیتا ہے تو برباد ہو جاتا ہے“۔ آگے یحییٰ غسانی والی تفسیر بھی ذکر نہیں فرمائی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15862]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15862 in Urdu