🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3226. -- باب: تحريم القتل من السنة
-- باب: سنتِ نبوی سے قتل کی حرمت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15867
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَاللهِ لَلدُّنْيَا وَمَا فِيهَا أَهْوَنُ عَلَى اللهِ مِنْ قَتْلِ مُؤْمِنٍ بِغَيْرِ حَقٍّ". يَزِيدُ بْنُ زِيَادٍ، وَقِيلَ: ابْنُ أَبِي زِيَادٍ الشَّامِيُّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَقَدْ رُوِيَ الْمَتْنُ الْأَوَّلُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ الزُّهْرِيِّ مُرْسَلًا.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! دنیا اور جو کچھ اس میں ہے (اس کا برباد ہوجانا) اللہ کے ہاں کسی مومن کو ناحق کرنے سے زیادہ آسان ہے۔“
یزید بن زیاد، جنہیں ابن ابی زیاد شامی بھی کہا جاتا ہے، منکر الحدیث ہے، اور پہلا متن زہری سے ایک دوسری سند کے ساتھ مرسلاً بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15867]
تخریج الحدیث: «موضوع»

الحكم على الحديث:
موضوع


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15867 in Urdu