الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3249. -- باب: شبه العمد
-- باب: شبہ عمد (جان بوجھ کر قتل کرنے کے مشابہ) کا بیان۔
حدیث نمبر: 16001
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ قُتِلَ فِي عِمِّيَّةٍ فِي رِمِّيَّا تَكُونُ بَيْنَهُمْ بِحِجَارَةٍ أَوْ جَلْدٍ بِالسَّوْطِ أَوْ ضَرْبٍ بِعَصًا فَهُوَ خَطَأٌ، عَقْلُهُ عَقْلُ الْخَطَأِ، وَمَنْ قُتِلَ عَمْدًا فَهُوَ قَوَدُ يَدِهِ، وَمَنْ حَالَ دُونَهُ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ وَغَضَبُهُ، لَا يُقْبَلُ مِنْهُ صَرْفٌ وَلَا عَدْلٌ" هَذَا مُرْسَلٌ.
طاؤس رحمہ اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو غلطی سے قتل ہو جائے یا تیر لگ جائے، کسی آڑ کی وجہ سے پتا نہ چلا ہو، یا کوڑے سے مارتے ہوئے یا عصا سے مارتے ہوئے قتل ہو جائے تو یہ قتلِ خطا ہے اور اس میں دیت ہے، اور جو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس میں قصاص ہے، اور جو حدود کے درمیان حائل ہو گیا، اس پر اللہ کی لعنت اور اس کا غضب ہو اور اس کا کوئی عمل، چاہے فرضی ہو یا نفلی، قبول نہیں ہو گا۔“
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16001]
یہ روایت مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16001]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ مرسل»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16001 in Urdu