🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3276. -- باب: أسنان الإبل المغلظة في شبه العمد
-- باب: شبہ عمد کی صورت میں (دیت کے طور پر دی جانے والی) اونٹوں کی سخت (بڑی) عمروں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16120
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: يَعْقُوبُ بْنُ أَوْسٍ، وَعُقْبَةُ بْنُ أَوْسٍ وَاحِدٌ قَالَ: وَسُئِلَ يَحْيَى عَنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو هَذَا، فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ: إِنَّ سُفْيَانَ يَقُولُ: عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، فَقَالَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ: عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ لَيْسَ بِشَيْءٍ، وَالْحَدِيثُ حَدِيثُ خَالِدٍ، وَإِنَّمَا هُوَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا.
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعقوب بن اوس اور عقبہ بن اوس ایک ہی (شخص) ہیں۔
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ سے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث (16117) کے بارے میں سوال کیا گیا تو ایک شخص کہنے لگا کہ سفیان اسے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں، تو یحییٰ رحمہ اللہ فرمانے لگے: علی بن زید کوئی چیز نہیں ہیں اور جو خالد کی حدیث ہے وہ عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے منقول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16120]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ لابن معين»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16120 in Urdu