🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3280. -- باب: ما جاء في تغليظ الدية في قتل الخطأ في الشهر الحرام والبلد الحرام وقتل ذي الرحم
-- باب: حرمت والے مہینے، حرمت والے شہر اور قریبی رشتہ دار کو قتلِ خطا کے ذریعے مارنے پر دیت میں سختی (اضافہ) کیے جانے کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16134
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا أَوْطَأَ امْرَأَةً بِمَكَّةَ فِي ذِي الْقِعْدَةِ فَقَتَلَهَا، فَقَضَى فِيهَا عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِدِيَةٍ وَثُلُثٍ.
ابو نجیح رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ذی القعدہ میں مکہ کے اندر ایک شخص نے ایک عورت کو (اپنی سواری سے) روند ڈالا اور اسے قتل کر دیا۔ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے مکمل دیت اور زائد ثلث اس سے لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16134]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16134 in Urdu