🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
324. -- باب: النفاس
-- باب: نفاس (بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1620
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْفَهَانِيُّ ثنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ سَهْمٌ مَوْلَى ابْنِ سُلَيْمٍ: إِنَّ مَوْلَاتَهُ أُمَّ يُوسُفَ وَلَدَتْ بِمَكَّةَ فَلَمْ تَرَ دَمًا فَلَقِيَتْ عَائِشَةَ فَقَالَتْ:" أَنْتِ امْرَأَةٌ طَهَّرَكِ اللهُ فَلَمَّا نَفَرَتْ رَأَتْ" قَالَ مُحَمَّدٌ: قَالَهُ لَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ.
ابن سلیم کے آزاد کردہ غلام سہم کہتے ہیں کہ ان کی مالکن ام یوسف نے مکہ میں بچہ جنا، اس نے خون نہیں دیکھا، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملی تو انہوں نے فرمایا: تو ایسی عورت ہے کہ اللہ نے تجھ کو پاک کیا ہے، جب وہ چلی گئی تو اس نے (خون) دیکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1620]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه البخاري في تاريخه الكبير 4/194»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1620 in Urdu