🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3297. -- باب: السمع
-- باب: قوتِ سماعت (سننے کی حس) کی دیت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16225
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَفِي الْعَقْلِ الدِّيَةُ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ وَرُوِّينَا عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَا دَلَّ عَلَى أَنَّهُ قَضَى فِي السَّمْعِ بِالدِّيَةِ وَرَوَاهُ حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ.
اسی سند سے مروی ہے کہ: ”عقل (زائل کرنے) میں دیت 100 اونٹ ہیں۔“ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ایسی روایت منقول ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے سماعت میں بھی مکمل دیت کا فیصلہ فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16225]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16225 in Urdu