🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3309. -- باب: : الأصابع كلها سواء
-- باب: تمام انگلیاں (دیت کے حکم میں) برابر ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16284
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، وَسُئِلَ: كَمْ فِي أُصْبُعِ الرِّجْلِ مِنَ الْعَقْلِ؟ فَقَالَ: عَشْرُ فَرَائِضَ قَالَ بُكَيْرٌ: وَقَالَ ذَلِكَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَقَالَ يَزِيدُ: إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَضَى بِذَلِكَ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ انگلی میں دیت کتنی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: دس اونٹ فرض کیے گئے ہیں۔ یزید بن عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا بھی یہی فیصلہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16284]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16284 in Urdu