🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3323. -- باب: من قال: لا تحمل العاقلة عمدا ولا عبدا ولا صلحا ولا اعترافا
-- باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک عاقلہ قتلِ عمد، غلام، صلح اور اعترافِ جرم کی دیت کا بوجھ نہیں اٹھائے گی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16363
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ: مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّ الْعَاقِلَةَ لَا تَحْمِلُ شَيْئًا مِنْ دِيَةِ الْعَمْدِ إِلَّا أَنْ تُعِينَهُ الْعَاقِلَةُ عَنْ طِيبِ النَّفْسِ قَالَ مَالِكٌ: وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ مِثْلَ ذَلِكَ قَالَ يَحْيَى: وَلَمْ أُدْرِكِ النَّاسَ إِلَّا عَلَى ذَلِكَ.
زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سنت گزر چکی ہے کہ قتلِ عمد میں عاقلہ رشتے داروں پر کوئی دیت نہیں ہے، ہاں اگر وہ اپنی خوشی سے ادا کرنا چاہیں۔ یحییٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے لوگوں کو اسی مؤقف پر پایا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16363]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16363 in Urdu