🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3401. -- باب: أمان المرأة المسلمة والرجل المسلم حرا كان أو عبدا
-- باب: مسلمان عورت اور مسلمان مرد، خواہ وہ آزاد ہو یا غلام، کی دی گئی امان (پناہ) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16816
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ زَيْدٍ، وَكَانَ غَزَا عَلَى عَهْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سَبْعَ غَزَوَاتٍ، قَالَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ: فَلَمَّا رَجَعْنَا تَخَلَّفَ عَبْدٌ مِنْ عَبِيدِ الْمُسْلِمِينَ، فَكَتَبَ لَهُمْ أَمَانًا فِي صَحِيفَةٍ فَرَمَاهُ إِلَيْهِمْ، قَالَ: فَكَتَبْنَا إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَكَتَبَ عُمَرُ:" إِنَّ عَبْدَ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ذِمَّتُهُ ذِمَّتُهُمْ" فَأَجَازَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَمَانَهُ.
فضیل بن زید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد میں سات غزوات کیے۔۔۔ پھر انہوں نے طویل حدیث ذکر کی اور فرمایا: جب ہم لوٹے تو مسلمانوں کے غلاموں میں سے ایک غلام پیچھے رہ گیا اور اس نے ان کے لیے ایک صحیفے میں امان لکھ دی تھی اور ان کی طرف پھینک دی تھی۔ راوی فرماتے ہیں: ہم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو (اس معاملے میں) لکھا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سے جواب ملا کہ مسلمانوں کا غلام مسلمانوں ہی میں سے ہے، اس کا ذمہ ان کا ذمہ ہے، اور آپ رضی اللہ عنہ نے اس کی امان کو جائز قرار دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 16816]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16816 in Urdu