🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3472. -- باب: النباش يقطع إذا أخرج الكفن من جميع القبر
-- باب: کفن چور کا ہاتھ اس صورت میں کاٹے جانے کا بیان جب وہ پورے کفن کو قبر سے نکال لے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17242
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أنبأ حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ التُّجِيبِيُّ، قَالَ: كَتَبَ أَيُّوبُ بْنُ شُرَحْبِيلَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْأَلُهُ عَنْ نَبَّاشِي الْقُبُورِ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ:" لَعَمْرِي لَيُحْسَبُ سَارِقُ الْأَمْوَاتِ أَنْ يُعَاقَبَ بِمَا يُعَاقَبُ بِهِ سَارِقُ الْأَحْيَاءِ".
حرملہ بن عمران تُجیبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایوب بن شرحبیل رحمہ اللہ نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی طرف [خط لکھا] وہ ان سے سوال کرتے تھے، قبروں کے کفن چور کے متعلق حضرت عمر رحمہ اللہ نے ان کی طرف لکھا: میری عمر کی قسم! مردوں کے چور کو اسی سزا کا مستحق سمجھا جائے گا جو زندوں کے چور کو دی جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17242]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17242 in Urdu