🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3526. -- باب: الرجل يستأذن على دار فلا يستقبل الباب ولا ينظر
-- باب: جب کوئی شخص کسی گھر میں داخل ہونے کی اجازت طلب کرے تو وہ دروازے کے بالکل سامنے کھڑا نہ ہو اور نہ ہی اندر جھانکے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17662
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ⦗٥٨٩⦘ بِشْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، أَنَّ سَعْدًا، اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبَالَةَ الْبَابِ، فَقَالَ لَهُ:" إِذَا اسْتَأْذَنْتَ فَلَا تَسْتَقْبِلِ الْبَابَ" كِلَاهُمَا مُرْسَلٌ.
ہلال بن یساف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے دروازے کے بالکل سامنے کھڑے ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جب تم اجازت طلب کرو تو دروازے کے سامنے کھڑے نہ ہو۔“
یہ دونوں روایتیں مرسل ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17662]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17662 in Urdu