🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3530. -- باب: الضمان على البهائم
-- باب: جانوروں کے نقصان پر تاوان (ضمان) عائد ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17682
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، عَنْ أَبِيهِ" أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطَ رَجُلٍ فَأَفْسَدَتْ، فَقَضَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَهْلِ الْأَمْوَالِ حِفْظُهَا بِالنَّهَارِ، وَعَلَى أَهْلِ الْمَوَاشِي حِفْظُهَا بِاللَّيْلِ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، وَخَالَفَهُ وُهَيْبٌ وَأَبُو مَسْعُودٍ الزَّجَّاجُ، عَنْ مَعْمَرٍ، فَلَمْ يَقُولَا: عَنْ أَبِيهِ.
حرام بن محیصہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: ”کہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی ایک اونٹنی ایک آدمی کے باغ میں داخل ہو گئی اور اسے خراب کر دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ دن کے وقت مال والوں پر اس کی حفاظت ہے اور رات کے وقت مویشیوں والوں پر ان کی حفاظت ہے۔“
عبدالرزاق سے ایک جماعت نے اسی طرح روایت کیا ہے، جبکہ وہیب اور ابو مسعود زجاج نے معمر سے روایت کرتے ہوئے ان کی مخالفت کی اور ”اپنے والد سے“ نہیں کہا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17682]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17682 in Urdu