الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3545. -- باب: من كره أن يموت بالأرض التي هاجر منها
-- باب: اس شخص کے بیان میں جس نے اس سرزمين پر مرنا ناپسند کیا جہاں سے اس نے ہجرت کی تھی۔
حدیث نمبر: 17787
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، وَأَبُو بَكْرٍ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا أَبُو يَحْيَى، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: قِالَ ِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُكْرَهُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَمُوتَ بِالْأَرْضِ الَّتِي هَاجَرَ مِنْهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ". هَذَا مُرْسَلٌ، فَكَذَلِكَ مَا قَبْلَهُ.
ابو بردہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا یہ بات آدمی کے لیے ناپسندیدہ ہے کہ جس زمین سے اس نے ہجرت کی ہو اسی میں اس کو موت آئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں!“ یہ روایت بھی مرسل ہے اور اس سے ماقبل بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17787]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17787 in Urdu