🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3564. -- باب: ما يفعله الإمام من الحصون والخنادق وكل أمر دفع العدو قبل انتيابه
-- باب: امام کے قلعے اور خندقیں بنانے اور دشمن کے حملے سے قبل اس کے دفاع کی خاطر کیے جانے والے تمام اقدامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17890
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي أَبُو يَعْلَى، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ حَوْلَ الْمَدِينَةِ وَيَنْقُلُونَ التُّرَابَ عَلَى مُتُونِهِمْ، وَيَقُولُونَ:.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مہاجرین و انصار مدینہ کے ارد گرد خندق کھود رہے تھے اور اپنی کمر پر مٹی اٹھا کر نکال رہے تھے اور وہ کہتے تھے: ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام پر بیعت کی جب تک ہم زندہ رہیں گے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے تھے:
«اللَّهُمَّ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُ الْآخِرَةِ، فَبَارِكْ فِي الْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَةِ» ”اے اللہ! کوئی بھلائی نہیں ہے مگر آخرت کی بھلائی، اے اللہ! انصار و مہاجرین میں برکت ڈال۔“
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: انہیں دو مٹھی بھر جو دیے جاتے اور ان کا سالن بنایا جاتا تھا جو بدبودار ہوتا تھا اور وہ حلق میں اٹک جاتا تھا اور اس کی بو اچھی نہ تھی، وہی لوگوں کے سامنے رکھ دیا جاتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17890]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17890 in Urdu