🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
367. -- باب: بدء الأذان
-- باب: اذان کی ابتدا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1833
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْهَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْقَطِيعِيُّ ثنا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ثنا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَتِ الصَّلَاةُ إِذَا حَضَرَتْ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعَى رَجُلٌ فِي الطَّرِيقِ فَنَادَى: الصَّلَاةَ الصَّلَاةَ، فَاشْتَدَّ ذَلِكَ عَلَى النَّاسِ فَقَالُوا: لَوِ اتَّخَذْنَا نَاقُوسًا يَا رَسُولَ اللهِ فَقَالَ:" ذَلِكَ لِلنَّصَارَى" فَقَالُوا: لَوِ اتَّخَذْنَا بُوقًا قَالَ:" ذَلِكَ لِلْيَهُودِ" قَالَ: فَأُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نماز کا وقت ہوتا تو ایک شخص راستے میں دوڑتا ہوا اعلان کرتا: ”نماز، نماز!“ لوگوں پر یہ بات مشکل ہو گئی تو انہوں نے کہا: ”اے اللہ کے رسول! اگر ہم ناقوس بنا لیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تو نصاریٰ کا ہے۔“ انہوں نے کہا: ”ہم ایک سینگ بنا لیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ یہود کا ہے۔“ راوی کہتا ہے: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ وہ اذان جفت کہیں اور اقامت ایک مرتبہ کہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1833]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ابن خزيمة 369»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1833 in Urdu