الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
375. -- باب: رفع الصوت بالأذان
-- باب: اذان میں آواز بلند کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1862
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ثنا أَبُو عُبَيْدٍ يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ عُمَرُ مَكَّةَ أَذَّنْتُ فَقَالَ لِي عُمَرُ: يَا أَبَا مَحْذُورَةَ" أَمَا خِفْتَ أَنْ يَنْشَقَّ مُرَيْطَاؤُكَ".
سیدنا ابو محذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مکہ آئے تو میں نے اذان دی، مجھ کو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے ابو محذورہ! کیا تجھے ڈر نہیں لگا کہ زور لگانے سے تیرا پیٹ (ناف سے نیچے کا حصہ) پھٹ جائے گا؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1862]
تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه عبد الرزاق 2060»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1862 in Urdu