🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3724. -- باب: كم الجزية
-- باب: جزیہ کی مقدار کتنی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18678
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَى نَصْرَانِيٍّ بِمَكَّةَ يُقَالُ لَهُ مَوْهَبٌ دِينَارًا كُلَّ سَنَةٍ، وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ عَلَى نَصَارَى أَيْلَةَ ثَلَاثَمِائَةِ دِينَارٍ كُلَّ سَنَةٍ، وَأَنْ يُضَيِّفُوا مَنْ مَرَّ بِهِمْ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثَلَاثًا، وَأَنْ لَا يَغُشُّوا مُسْلِمًا..
ابوحویرث فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے نصرانی پر (جس کو موہب کہا جاتا تھا) سال میں ایک دینار مقرر فرمایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایلہ کے عیسائیوں پر 300 دینار سال میں مقرر کیے، ان کے پاس سے گزرنے والے مسلمانوں کی ”تین دن تک مہمانی کرنا“ مقرر فرمایا اور ”وہ کسی مسلمان کو دھوکا نہ دیں گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجزية/حدیث: 18678]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدا»

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 18678 in Urdu