🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3801. -- الأضاحي
-- قربانى کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19010
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ، أنبأ ابْنُ عَوْنٍ، أنبأنَا أَبُو رَمْلَةَ، أنبأنَا مِخْنَفُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وُقُوفٌ بِعَرَفَةَ فَقَالَ:" إِنَّ عَلَى كُلِّ أَهْلِ بَيْتٍ فِي كُلِّ عَامٍ أَضْحَاةً وَعَتِيرَةً هَلْ تَدْرِي مَا الْعَتِيرَةُ"؟ قَالَ: فَلَا أَدْرِي مَا رَدُّوا، قَالَ:" هِيَ الَّتِي يَقُولُ لَهَا النَّاسُ الرَّجَبِيَّةُ".
سیدنا مخنف بن سلیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وقوفِ عرفہ کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر گھر والوں پر ہر سال میں قربانی اور عتیرہ ہے۔ کیا تم عتیرہ کے بارے میں جانتے ہو؟“ راوی کہتے ہیں: ان کے جواب کو میں نہیں جانتا۔ پھر فرمایا: ”یہ وہ ہے جس کو لوگ رجبیہ کہتے ہیں، یعنی ایسا جانور جو ماہِ رجب میں ذبح کرنے کے لیے مخصوص کیا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19010]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19010 in Urdu