🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3804. -- باب: الرجل يضحي عن نفسه وعن أهل بيته
-- باب: آدمی کا اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی طرف سے قربانی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19051
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ كُنْيَتُهُ أَبُو عِمْرَانَ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: سَأَلَنِي حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ بِمَكَّةَ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً، قَالَ بَقِيَّةُ: وَسَمِعْتُهُ قَبْلَ أَنْ أُحَدِّثَهُمَا بِأَرْبَعِينَ سَنَةً فَقُلْتِ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسَدِ السُّلَمِيُّ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: كُنْتُ سَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنَا، فَجَمَعَ كُلُّ رَجُلٍ مِنَّا دِرْهَمًا فَاشْتَرَيْنَا أُضْحِيَّةً بِسَبْعَةِ دَرَاهِمَ، وَأَمَرَ أَنْ يَأْخُذَ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. ⦗٤٥٠⦘ قَالَ بَقِيَّةُ: قُلْتُ لِحَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ: مَنِ السَّابِعُ؟ قَالَ: لَا أَدْرِي. قُلْتُ: رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابو اسد سلمی اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتواں تھا تو ہر ایک نے ایک ایک درہم جمع کروایا تو سات درہم کی ہم نے قربانی خریدی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کو قابو کرنے کا حکم دیا۔ بقیہ کہتے ہیں کہ میں نے حماد بن زید سے پوچھا: ”ساتواں کون تھا؟“ کہتے ہیں: میں نہیں جانتا۔ میں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19051]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا»

الحكم على الحديث:
ضعيف جدًا


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19051 in Urdu