🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3846. -- باب: ما يعق عن الغلام، وما يعق عن الجارية
-- باب: لڑکے اور لڑکی کی طرف سے کیا عقیقہ کیا جائے گا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19279
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ قُلْتُ يَعْنِي لِعَطَاءٍ: وَمَا الْمُكَافَأَتَانِ؟ قَالَ: الْمِثْلَانِ، وَالضَّأْنُ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنَ الْمَعْزِ، وَذُكْرَانُهَا أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ إِنَاثِهَا، رَأْيٌ مِنْهُ. قَالَ إِنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ ذَبَحْتُ مَكَانَهَا جَزُورًا؟ قَالَ: ابْدَأْ بِالَّذِي سَمَّى ثُمَّ اذْبَحْ بَعْدُ مَا شِئْتَ. قُلْتُ لَهُ: وَالسُّنَّةُ؟ قَالَ: وَالسُّنَّةُ.
ابن جریج رحمہ اللہ، عطا رحمہ اللہ سے اس حدیث کو بیان کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ «مُكَافَاتَانِ» کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”دونوں ایک جیسی ہوں“ اور بھیڑ، بکری سے زیادہ محبوب ہے اور مذکر، مؤنث سے زیادہ، یہ ان کی اپنی رائے ہے۔ عطا رحمہ اللہ سے کسی نے کہا کہ اگر میں اس کی جگہ اونٹ ذبح کر دوں؟ تو انہوں نے فرمایا: اس سے ابتدا کر جس کا نام لیا گیا ہے، اس کے بعد جو تیرا دل چاہے، میں نے ان سے کہا: کیا یہ سنت طریقہ ہے؟ فرمانے لگے: ہاں، یہ سنت طریقہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19279]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19279 in Urdu