🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3939. -- باب: إبرار القسم إذا كان البر طاعة، أو لم يكن الحنث خيرا من البر
-- باب: قسم پوری کرنے کا بیان جب اسے پورا کرنا طاعت ہو، یا اسے توڑنا اسے پورا کرنے سے بہتر نہ ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19866
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ مُوسَى بْنُ عَامِرٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَخْبَرَنِي حَرِيزٌ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ شُفْعَةَ، عَنْ نَاسِجٍ الْحَضْرَمِيِّ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ⦗٦٢⦘ بِرَجُلَيْنِ يَتَحَالَفَانِ عَلَى بَيْعٍ، يَقُولُ أَحَدُهُمَا: وَاللهِ لَا أَخْفِضُكَ، وَالْآخَرُ يَقُولُ: وَاللهِ لَا أَزِيدُكَ، ثُمَّ رَأَى الشَّاةَ قَدِ اشْتَرَاهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَجَبَ أَحَدُهُمَا"، يَعْنِي الْإِثْمَ وَالْكَفَّارَةَ،. تَفَرَّدَ بِهِ حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ بِإِسْنَادِهِ هَذَا، وَاللهُ أَعْلَمُ.
ناصح الحضرمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو آدمیوں کے پاس سے گزرے جو بیع کی خاطر آپس میں قسمیں اٹھا رہے تھے، ایک کہہ رہا تھا: اللہ کی قسم! کم نہ کروں گا اور دوسرا کہہ رہا تھا: میں زیادہ نہ کروں گا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بکری کو دیکھا جو اس نے خریدی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے دو چیزوں میں سے ایک واجب کر لیا یعنی گناہ اور کفارہ۔“
اس سند کے ساتھ اسے روایت کرنے میں حریز بن عثمان منفرد ہیں، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19866]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19866 in Urdu