🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3977. -- باب: من نذر نذرا في معصية الله
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اللہ کی نافرمانی کے کام کی نذر مانی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20058
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ عَائِذٍ الطَّائِيُّ قَالَ:" قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ يَنْحَرَ ابْنَهُ؟"، فَقَالَ:" لَعَلَّكَ مِنَ الْقَيَّاسِينَ، مَا عَلِمْتُ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ كَانَ أَطْلَبَ لَعِلْمٍ فِي أُفُقٍ مِنَ الْآفَاقِ مِنْ مَسْرُوقٍ قَالَ:" لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ".
ایوب بن عائذ طائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی رحمہ اللہ سے کہا کہ ایک آدمی نے نذر مانی کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا۔ انہوں نے کہا: معلوم ہوتا ہے تو قیاس کرنے والوں میں سے ہے، میں لوگوں میں سے کسی ایسے کو نہیں جانتا جو «الأطراف» یعنی اطراف (کناروں) سے علم حاصل کرنے والا ہو مسروق رحمہ اللہ سے بڑھ کر۔ وہ فرماتے ہیں: ”نافرمانی میں نذر نہیں ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20058]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للشعبي»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20058 in Urdu