🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4039. -- باب: الرجل يبدأ بنفسه في الكتاب
-- باب: مکتوب لکھتے وقت آدمی کا اپنا نام لکھ کر اپنی ذات سے ابتدا کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20425
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ثنا أَبُو سَلَمَةَ الْمِنْقَرِيُّ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَانَ يُسَلِّفُ النَّاسَ إِذَا أَتَاهُ بِوَكِيلٍ"، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ فِيهِ، وَيَنْطَلِقُ الَّذِي عَلَيْهِ الْمَالُ يُنَجِّرُ خَشَبَةً حِينَ ⦗٢٢١⦘ حَلَّ الْأَجَلُ فَجَعَلَ الْمَالَ فِي جَوْفِهَا، وَكَتَبَ إِلَيْهِ بِصَحِيفَةٍ: مِنْ فُلَانٍ إِلَى فُلَانٍ، إِنِّي قَدْ دَفَعْتُ مَالَكَ إِلَى وَكِيلِي الَّذِي تَوَكَّلَ لِي، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنی اسرائیل کا ایک آدمی تھا، وہ لوگوں کو ادھار دیتا تھا جب کوئی اس کے پاس ضامن (وکیل) لے آتا۔“ اس نے حدیث کا ذکر کیا، اس میں ہے کہ ”جس کے ذمے مال تھا وہ چلا، جب مدت پوری ہو گئی تو اس نے ایک لکڑی کو کھوکھلا کیا اور مال اس کے اندر رکھ دیا اور اس کی طرف ایک خط لکھ دیا: «مِنْ فُلَانٍ إِلَىٰ فُلَانٍ» ”فلاں کی طرف سے فلاں کی طرف،“ میں نے تیرا مال اپنے اس وکیل کو دے دیا ہے جس نے میری ذمہ داری لی تھی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20425]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري في مواطن كثيره»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20425 in Urdu