🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4040. -- باب: من بدأ بالمكتوب إليه، وكيف يكتب
-- باب: جس شخص نے مکتوب الیہ (جسے خط لکھا جا رہا ہے) کے نام سے ابتدا کی، اور یہ کہ مکتوب کس طرح لکھا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20427
وَأَخْبَرَنَا ابْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، أَنَّ بَكْرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ كَتَبَ إِلَى عَامَلٍ فِي رَجُلٍ يَشْفَعُ لَهُ:" {بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: ١] إِلَى فُلَانِ ابْنِ فُلَانٍ مِنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ فَقُلْتُ لَهُ: أَتَبْدَأُ بِاسْمِهِ؟ قَالَ:" وَمَا عَلَيَّ أَنْ يَقْضِيَ اللهُ حَاجَةَ أَخِي الْمُسْلِمِ، وَأَبْدَأَ بِاسْمِهِ".
حمید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بکر بن عبداللہ رحمہ اللہ نے ایک آدمی کی عامل کو سفارش کرتے ہوئے خط لکھا: «بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ، إِلٰى فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ، مِنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے، فلاں بن فلاں کی طرف، بکر بن عبداللہ کی جانب سے۔“ میں نے کہا: کیا آپ اس کے نام سے ابتدا کریں گے؟ انہوں نے کہا: مجھے کیا ہے کہ اللہ میرے بھائی کی ضرورت پوری کر دے، میں اس کے نام سے ابتدا کر رہا ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20427]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20427 in Urdu