🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4074. -- باب: : من قال: لا تقبل شهادته
-- باب: جس نے کہا کہ: اس (قاذف) کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20569
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَعْلَجَ السِّجْزِيُّ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ، ثنا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، ثنا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَائِنٍ وَلَا خَائِنَةٍ، وَلَا مَوْقُوفٍ عَلَى حَدٍّ، وَلَا ذِي غِمْرٍ عَلَى أَخِيهِ" آدَمُ بْنُ فَائِدٍ، وَالْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ لَا يُحْتَجُّ بِهِمَا، وَرُوِيَ مِنْ أَوْجُهٍ ضَعِيفَةٍ، عَنْ عَمْرٍو، وَمَنْ رَوَى مِنَ الثِّقَاتِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ عَمْرٍو لَمْ يَذْكُرْ فِيهِ الْمَجْلُودَ، وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرِينَ ضَعِيفَيْنِ.
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خائن مرد یا عورت اور جس پر حد لگی ہو اور اپنے بھائی کے خلاف کینہ رکھنے والے کی گواہی قبول نہ کی جائے گی۔“
آدم بن فائد اور مثنیٰ بن صباح قابلِ حجت نہیں ہیں۔ یہ حدیث عمرو سے کئی ضعیف طرق سے بھی مروی ہے، اور جن ثقہ راویوں نے یہ حدیث عمرو سے روایت کی ہے انہوں نے اس میں حد کے کوڑے لگائے گئے شخص کا تذکرہ نہیں کیا، واللہ اعلم۔ یہ دو اور ضعیف طرق سے بھی مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20569]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20569 in Urdu