الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4074. -- باب: : من قال: لا تقبل شهادته
-- باب: جس نے کہا کہ: اس (قاذف) کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 20576
قَالَ: وَثَنَا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْقَاذِفِ:" إِذَا شَهِدَ قَبْلَ أَنْ يُجْلَدَ، فَشَهَادَتُهُ جَائِزَةٌ".
ابراہیم رحمہ اللہ تہمت لگانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں: ”تہمت لگانے والے کو سزا ملنے سے قبل اس کی گواہی قابل قبول ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20576]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20576 in Urdu