الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4077. -- باب: وجوه العلم بالشهادة
-- باب: گواہی کا علم حاصل ہونے کے مختلف پہلوؤں (طریقوں) کا بیان۔
حدیث نمبر: 20589
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ، ثنا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: أَرَى اسْمِي فِي الصَّكِّ، وَلَا أَذْكُرُ الشَّهَادَةَ، فَقَالَ:" قَالَ اللهُ تَعَالَى: {إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ} [الزخرف: ٨٦] ".
ازہر بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عون رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے کہا کہ دستاویز میں اپنا نام دیکھتا ہوں، لیکن شہادت کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔ انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ﴾ [سورة الزخرف: 86] ”حق کی گواہی دی اور وہ جانتے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20589]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20589 in Urdu