🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4104. -- باب: : بيان مكارم الأخلاق ومعاليها التي من كان متخلقا بها كان من أهل المروءة التي هي شرط في قبول الشهادة على طريق الاختصار
-- باب: ان اعلیٰ اور عمدہ اخلاق کا مختصر بیان کہ جو انہیں اپنا لے وہ با مروّت لوگوں میں شمار ہوتا ہے جو کہ گواہی قبول ہونے کے لیے ایک شرط ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20813
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاوُدَ الزَّاهِدُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي الْمُنْتَجِعُ بْنُ مُصْعَبٍ، ثنا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبٍ التَّمِيمِيِّ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ، سَأَلَ رَجُلًا مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ: مَا تَعُدُّونَ الْمُرُوءَةَ فِيكُمْ؟ قَالَ:" الْحِرْفَةُ وَالْعِفَّةُ".
حبیب تمیمی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے عبدالقیس کے ایک آدمی سے پوچھا کہ مروت کو تم کس میں شمار کرتے ہو؟ اس نے کہا کہ اسے حرفت اور عفت میں شمار کرتے ہیں۔
(ب) ابوسوار سے روایت ہے کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ مروت کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دین میں پاک دامنی اختیار کرنا اور معیشت کی اصلاح کرنا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20813]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20813 in Urdu