🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4104. -- باب: : بيان مكارم الأخلاق ومعاليها التي من كان متخلقا بها كان من أهل المروءة التي هي شرط في قبول الشهادة على طريق الاختصار
-- باب: ان اعلیٰ اور عمدہ اخلاق کا مختصر بیان کہ جو انہیں اپنا لے وہ با مروّت لوگوں میں شمار ہوتا ہے جو کہ گواہی قبول ہونے کے لیے ایک شرط ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20816
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُشْرِفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِيَاسِ بْنِ مُعَاوِيَةَ: مَا الْمُرُوءَةُ؟ قَالَ:" أَمَّا فِي بَلَدِكَ وَحَيْثُ تُعْرَفُ: التَّقْوَى، وَأَمَّا حَيْثُ لَا تُعْرَفُ: فَاللِّبَاسُ".
سفیان بن حسین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ سے کہا: مروت کیا ہے؟ فرمایا: تیرے شہر میں یا ایسی جگہ جہاں تو پہچانا جائے، وہاں تقویٰ ہے اور اگر ایسی جگہ ہو جہاں تو نہ پہچانا جائے، تو وہاں لباس ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20816]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20816 in Urdu