🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4109. -- باب: : المعاريض فيها مندوحة عن الكذب
-- باب: ذو معنی (گول مول) بات کرنے میں جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20845
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ:" الْمَعَارِيضُ أَنْ يُرِيدَ الرَّجُلُ أَنْ يَتَكَلَّمَ بِالْكَلَامِ الَّذِي إِنْ صَرَّحَ بِهِ كَانَ كَذِبًا، فَيُعَارِضَهُ بِكَلَامٍ آخَرَ يُوَافِقُ ذَلِكَ الْكَلَامَ فِي اللَّفْظِ، وَيُخَالِفُهُ فِي الْمَعْنَى، فَيَتَوَهَّمَ السَّامِعُ أَنَّهُ أَرَادَ ذَلِكَ، وَقَوْلُهُ:" مَنْدُوحَةً"، يَعْنِي: سَعَةً وَفُسْحَةً" قَالَ الشَّيْخُ:" وَهَذَا إِنَّمَا يَجُوزُ فِيمَا يَرُدُّ بِهِ ضَرَرًا، وَلَا يَرْجِعُ بِالضَّرَرِ عَلَى غَيْرِهِ، وَأَمَّا فِيمَا يَضُرُّ غَيْرَهُ فَلَا.
ابو عبید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ توریہ یہ ہے کہ آدمی کوئی کلام کرنا چاہتا ہے، اگر وہ واضح بات کرتا ہے تو یہ جھوٹ ہے، چنانچہ وہ ایسے کلام سے توریہ کرتا ہے کہ وہ کلام لفظوں کے اعتبار سے ایک جیسا ہو لیکن اس کے معنی مختلف ہوں، جس سے سننے والے کو وہم ہوتا ہے کہ وہ وہی کلام کر رہا ہے، «مَنْدُوحَةٌ» یعنی وسعت اور گنجائش۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: تکلیف دور کرنا مقصود ہو تو جائز ہے، جبکہ دوسروں کو تکلیف میں مبتلا کرنا جائز نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20845]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20845 in Urdu